افغانستان کو امریکہ اور مغرب نے 40 سال تک جنگی حالات میں رکھا۔ الحمد اللہ ان کو واضح شکست ہوئی۔ ایران نے ان کو 1979 میں نکال دیا تھا۔ لیکن پاکستان میں دور منافقت ہے اور یہ رگ رگ میں موجود ہیں۔
میرا پاکستان ورلڈ پاور مینیفیسٹو امریکہ اور مغرب سے آزادی ہے۔ پاکستان کی فکر کریں اور میری بات سنیں۔
منظور احمد منظور
چیئرمین: بابا فرید پنجابی اکیڈمی لاہور
رابط: 03218482657